جشن آزادی کے موقعہ پر اپنا میاں چنوں پر آن لائن بازار سج گیا ہے ۔اس بازار میں آپ روزمرہ کی بہت سی اشیاءاپنے گھر بیٹھے ایک فون کال پرخرید سکتے ہیں۔
آپ جو شے خریدنا چاہتے ہیں متعلقہ فون نمبر ڈائل کریں اپنا آرڈر اور اپنا ایڈریس لکھوائیں
کورئیر کے اخراجات الگ کے ہونگے
اس سروس سے صرف میاں چنوں کے عوام فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔