Featured

میاں چنوں کا پہلا آن لائن بازار

جشن آزادی کے موقعہ پر اپنا میاں چنوں پر آن لائن بازار سج گیا ہے ۔اس بازار میں آپ روزمرہ کی بہت سی اشیاءاپنے گھر بیٹھے ایک فون کال پرخرید سکتے ہیں۔
آپ جو شے خریدنا چاہتے ہیں متعلقہ فون نمبر ڈائل کریں اپنا آرڈر اور اپنا ایڈریس لکھوائیں
کورئیر کے اخراجات الگ کے ہونگے
اس سروس سے صرف میاں چنوں کے عوام فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Available on Chand Garments and General Store Main Bazaar Mian Channu

چاند گارمنٹس اینڈ جنرل سٹور
مین بازار میاں چنوں
0300 4603081
0308 6136857